مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
لاہور (جنرل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او)گلبرٹ ایف ہونگبو نے کہا ہے کہ مزدور اور صنعت کار ملکی معیشت اور ترقی کےمشترکہ شراکت دار ہیں، مزدوروں کی فلاح و بہبود حکومت، صنعت اور ورکرز کی مشترکہ ذمہ داری ہے، جبکہ صنعتی امن اور پائیدار معاشی ترقی کیلئے فریقین کے درمیان مضبوط روابط [...]
