ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص یہ ثابت کر دے کہ میں نے یہ کہا ہو کہ اسٹیج کی کمائی حرام ہے یا فنکار تھیٹر چھوڑ دیں تو میں ایک کروڑ روپے انعام دینے اور لبرٹی چوک میں سرعام کھڑے ہو کر معافی مانگنے کیلئے تیار [...]
