عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) رئیلٹی شو تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا گیا ہے۔رئیلٹی شو تماشہ سیزن 5اختتام کی جانب گامزن ہے، فائنل ہفتہ شروع ہو چکا ہے اور لیلی کے حالیہ اخراج کے بعد گھر میں صرف 6 امیدوار باقی رہ گئے ہیں۔اب گھر میں موجود ان امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔تماشا کے [...]
