Depository of News

پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان امریکی سکواڈ میں شامل

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی) پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان حسن خان کو متحدہ عرب امارات اور نمیبیا کے خلاف جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کی سہ فریقی سیریز کیلئے امریکی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ 2018 انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرنے کے بعد یہ حسن خان [...]

Read full article →