Depository of News

سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی

newsdepo.com · world

کولمبو (آئی این پی) دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔سری لنکن کرکٹ کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی لیکن وہ بطور کھلاڑی ٹیم کے لیے دستیاب رہیں گے۔

Read full article →