پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری
لاہور (آئی این پی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی سرجری ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری لاہور کے مقامی ہسپتال میں ہوئی۔خاتون کھلاڑی کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہی تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب سعدیہ اقبال ڈاکٹرز کے مشورے [...]
