فضل الرحمن ثالث حکومت آمادہ پی ٹی آئی نے بھی سر جوڑ لیے مثبت اشارے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمن کی ثالثی پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے انہیں وقت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی بھی اہم بیٹھک ہوئی جس میں مثبت اشارے سامنے آئے۔ قبل ازیں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ثالثی کی پیش کش [...]
