Depository of News

کم از کم اجرت میں اضافہ لیبر قوانین پر سختی سے عمل کرایا جا رہا مریم نواز

newsdepo.com · world

لاہور(نیوز ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت(ILO) کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبونے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی ادارہ محنت کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں مزدوروں اور ورکرز کی فلاح وبہبو دپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صنعتی ورکرز کے [...]

Read full article →