Depository of News

ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم

newsdepo.com · world

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے واضح کیا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا اور نہ ہی اپنا افزودہ یورینیم کسی دوسرے ملک کے حوالے کرے گا۔اپنے محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری تنصیبات کے حوالے سے امریکا کی دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں، [...]

Read full article →