Depository of News

پاک بحرین تعلقات مشترکہ اقدار باہمی احترام پر منبی فیلڈ ماشل

newsdepo.com · world

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال [...]

Read full article →