روس یوکرین پر میزائل ڈرون حملے بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
کیف (نیوز ایجنسیاں )روس جی جابن سے یوکرین پر شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں بچوں سمیت 28افراد ہلاک جبکہ 100افراد زخمی ہوگئے ۔یوکرینی حکام کے مطابق روس نے رات بھر یوکرین کے مختلف علاقوں کو میزائلوں اور درجنوں ڈرونز سے نشانہ بنایا۔صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملوں کو حالیہ کارروائیوں میں انتہائی سفاک قرار [...]
