Depository of News

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

newsdepo.com · world

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن دولتِ مشترکہ کے سربراہی اجلاس اور بحیرہ کیسپین سے متعلق ماحولیاتی سربراہیکانفرنس میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، روسی صدر کا یہ سرکاری دورہ دو روز تک جاری رہے گا۔روسی صدر کو لے کر خصوصی صدارتی طیارہ ترکمان باشی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا، [...]

Read full article →