پٹرول مزید2.31 روپے ڈیزل 88پیسے مہنگا
ملتان (نامہ نگار خصوصی) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں2 روپیہ 31پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 96 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 78پیسے فی لٹراضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی [...]
