وزیراعظم بحرین تجارت سرمایہ کاری میں تعاون مزید بڑھانے کا عزم
اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری،توانائی اور افرادی قوت کی استعداد کار میں اضافے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ تمام وفاقی وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ اعداد و شمار کی قومی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فراہمی کیلئے [...]
