Depository of News

بلاول بھٹو سے پی پی رہنمائوں اور ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں، مختلف امور پر بریفنگ

newsdepo.com · world

کراچی(ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی میں چیف وہپ اعجاز حسین جاکھرانی اور فریال تالپور نے ملاقات کی، ملاقات میں ایوان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے سپیکر سید اویس شاہ نے بھی ملاقات کی، سندھ اسمبلی اور قانون سازی سے متعلق امور پر [...]

Read full article →