خواجہ آصف سے ایتھوپیا، روانڈا اور تاجکستان کے سفارتی نمائندوں کی ملاقاتیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمدآصف سے ایتھوپیا، روانڈا اور تاجکستان کے سفارتی نمائندوں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر اومر حسین اوبا، روانڈا کی ہائی کمشنر ہریریمانا فاتو اور تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زودہ نے وزیر دفاع سے ملاقات کی۔ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی [...]
