Depository of News

وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نینازیبا ویڈیو وائرل کیس میں وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی ویڈیو لنک کےذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کی درخواست پرسماعت دو ہفتوں تک ملتوی کردی ،،فلک جاوید کی جانب سے عدالت میں وکیل نے وکالت نامہ جمع کروادیا ،وکیل عظمی بخاری نے موقف اپنایا کہ [...]

Read full article →