صومالیہ میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم
کراچی(ویب ڈیسک) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی حکومت کی جانب سے صومالیہ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے۔اعلامیہ گورنر ہاوس کے مطابق گورنر سندھ نے شہدا کے لواحقین کو مالی معاونت اور پلاٹ کے لیے چیک [...]
