Depository of News

گولی چلائیں سینے پیش کریں گےسہیل آفریدی

newsdepo.com · world

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ گولی چلائیں گے، ہم اپنے سینے پیش کریں گے، ان کی کوشش ہے کہ ہم کوئی غیر آئینی اقدام کریں لیکن ہماری جدوجہد آئین اور قانون کے اندر رہ کر ہوگی۔ ادھر پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کے استعمال [...]

Read full article →