شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ(نیوز ایجنسیاں) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت آ پریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 4 اہم دہشتگرد کمانڈروں سمیت 9خوارج کوجہنم واصل کر دیا، ادھر کے پی پولیس نے ڈرون حملوں سے بچاؤ کیلئے روس یوکرین جنگ میں استعمال ہونے والا جال 31 حساس تنصیبات پر نصب کردیا [...]
