وسط مدنتی انتکابات قبل ایران میں بڑے حملے کا خطرہ جنگ ختم ہو جائےگی ٹرمپ
واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی ۔ادھرامریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات سے قبل امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لئے تیار رہنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے دارالحکومت تہران [...]
