Depository of News

190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے بشری بی بی کا ضمانت سے متعلق کیس سماعت کے لیےمقرر کردیا۔تفصیل کے مطابق جسٹس امین الدین خان اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا جب کہ کیس کی سماعت 15 اکتوبر جمعرات کو ہوگی۔واضح رہے کہ 190 ملین پانڈ کیس میں [...]

Read full article →