پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ
لاہور (مہران اجمل خان سے)مسلسل اربوں ڈالر کی عالمی فنڈنگ اور ویکسین کی فراہمی، لاکھوں بچوں کی بار بار ویکسی نیشن، ہزاروں فرنٹ لائن ورکرز اور بھاری اخراجات کے باوجود پاکستان پولیو فری نہ ہوسکا ، گزشتہ 3 سال کے دوران تقریباً 562 ارب روپے کی عالمی فنڈنگ پاکستان کو ملی جبکہ تین سال کے [...]
