پاکستان اور بحرین کا تھارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
سلام آباد(نیوز ایجنسیاں)نائب وزیر اعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے وزارت خارجہ میں بحرین کے [...]
