Depository of News

پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا

newsdepo.com · world

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 9 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 398 [...]

Read full article →