پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
پنجاب میں گندم کی قیمت میں اچانک اور نمایاں اضافے کے بعد آٹے کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت گزشتہ چار روز کے دوران 400 روپے اضافے کے بعد 5 ہزار 200 روپے فی 40 کلو تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گندم کی بڑھتی قیمت کے باعث [...]
