سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
سعودی عرب میں حوثی حملوں کے بعد فضائی آپریشن متاثر ہونے لگا، جس کے اثرات متحدہ عرب امارات سے ریاض آنے جانے والی پروازوں پر بھی پڑے ہیں۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد اتحاد ایئرویز اور فلائی دبئی نے ریاض کی بعض پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا اعلان کیا۔ [...]
