ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد دھماکوں کے بعد کم از کم ایک طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب یمن کے حوثیوں نے ریاض ایئرپورٹ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے [...]
