Depository of News

بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

newsdepo.com · world

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے بگ بیش لیگ (BBL) کے آئندہ سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو جوائن کرنے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حارث رؤف پانچ سیزنز تک میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرنے کے بعد نئی فرنچائز کے ساتھ معاہدے کے قریب ہیں۔ حارث رؤف نے میلبورن اسٹارز کی جانب سے [...]

Read full article →