ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مثبت اور نتیجہ خیز مذاکرات جاری ہیں اور امریکا 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر کوئی حملہ نہیں کرے گا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا ایران کے [...]
