اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
جئیوا (این این آئی)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔پانی کے سرحد پار تعاون سے متعلق پاکستان نے اہم سفارتی کامیابی حاصل کرلی، پاکستان کیسفارتی کوششوں سے پہلی بار قرارداد میں ‘پانی کے سرحد پار تعاون’ کا [...]
