یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
راولپنڈی ، اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور بیلاروس کے سکیورٹی کونسل کے سٹیٹ سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل الیگزینڈر وولفوچ نے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات کے دوران جموں و کشمیر [...]
