انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ جرمانہ
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو دوسری مرتبہ قانونی اخراجات ادا کرنے اور اپنی ذاتی سوشل میڈیا اکائونٹس سے ایک ویڈیو حذف کرنے کا حکم دیا ہے۔کمیٹی کا کہناتھا کہ فوجی اڈے پر بنائی گئی ویڈیو انتخابی تشہیر کے زمرے میں آتی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق [...]
