بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ پاک [...]
