پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
لاہور(آئی این پی )حکومت پنجاب نے کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ صحت پنجاب نے تمام سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کو مراسلہ جاری کر دیا ۔مراسلے کے مطابق ہسپتالوں کی اوپی ڈیز اور وارڈز میں مریضوں کے رش بڑھنے کا خدشہ ہے ،ہسپتالوں میں مکمل سہولیات فعال رکھی [...]
