بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
راولپنڈی(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقا کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔تحریک انصاف کے فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے لیے فہرست جیل حکام کو دے دی۔بانی پی ٹی آئی سے ملنے والوں کی فہرست میں مرتضی طوری، رئیس قیوم، حمزہ گیلانی، مبشر عباسی، [...]
