Depository of News

IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کے جائزہ مشن کے درمیان توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت چوتھے اقتصادی جائزہ بارے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں اور عملے کی سطح پر معاہدہ جلد طے پانیکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح پر معاہدے کی منظوری [...]

Read full article →