Depository of News

پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائیاں’ 96 ملین ڈالر کی منشیات برآمد

newsdepo.com · world

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں بڑی کارروائیوں کے دوران 96 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیوی کے جہاز یرموک (YARMOOK) نے بحیرہ عرب میں تعیناتی کے دوران پاکستانی ساحل سے کافی دور دو کامیاب انسدادِ منشیات [...]

Read full article →