حوثیوں کا 3 سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں 1طیارہ گرانے کا دعوی فوجی اتحاد کی تردید
ریاض،صنعا(نیوز ایجنسیاں )سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور جنوبی شہر خمیس مشیط کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا۔حوثیوں نے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس کے ساتھ ساتھ خمیس مشیط ایئر بیس کو بھی ڈرونز [...]
