کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے ٹرمپ
واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے؟، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے معاہدے کیلئے تیار ہیں، لیکن ایران کو جوہری پروگرام پر لچک [...]
