ایاز صادق کی فضل الرحمان سے ملاقات’ اہم سیاسی امور پر بات چیت
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کی بہتری کے لیے سیاسی راستہ نکالا جا رہا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد میں مولانا [...]
