خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 18فتنہ الخوارج جہنم واصل چیک پوسٹ پر حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی
راولپنڈی،پشاور،کوہاٹ(نیوز ایجنسیاں ) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں عزم استحکام ویژن کے تحت موثر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 18دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے، کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں [...]
