انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی جنوبی کی سیشن عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کے دوران ملزمہ انمول عرف پنکی نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔عدالت نے بریت کی درخواست پر ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کر دیا اور سرکاری وکیل سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔درخواست [...]
