افغانستان میں تبدیلی ناگزیر اور بہت قریب ہے،گلبدین حکمت یار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے طالبان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہیکہ اقتدار افغان عوام کے حوالیکیا جائے، افغانستان میں تبدیلی ناگزیر ہے اور بہت قریب ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گلبدین حکمت یار نے اپنے حامیوں سے آن لائن خطاب کے [...]
