حکومت پی ٹی آی رابطے رواں ہفتے مزاکرات کے تیسرے دور کا امکان
اسلام آباد (عادل عباسی) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل دوبارہ آگے بڑھنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، دونوں جانب سے رابطوں کا سلسلہ بحال ہونے کے بعد رواں ہفتے مذاکرات کے تیسرے دور کے انعقاد پر مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا اسلام [...]
