صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
کراچی(ویب ڈیسک)آنر 25 بحری جہاز کے تین پاکستانی کریو ممبرز صومالی بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ایتھوپین ایئر لائن سے کراچی پہنچنے والے پاکستانیوں میں حسین یوسف، عمران علی [...]
