امریکی بحری کمانڈر کی اعلی افسران کیساتھ سعودیہ آمد؛ عسکری تعاون پر گفتگو
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے بحری افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد الغریری سے امریکی بحری افواج کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر وائس ایڈمرل کرٹ رینشا نے ملاقات کی۔سعودی وزارت دفاع کے مطابق امریکی بحری کمانڈر اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے جہاں انھوں نے سعودی رائل نیول اسٹاف کے سربراہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں [...]
