Depository of News

جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

newsdepo.com · world

ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور کامیڈین جم کیری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ من آہ (Min Ah) سے ایک نجی تقریب میں شادی کرلی۔ 64 سالہ اداکار کی شادی کی تصدیق ان کے نمائندے نے کی ہے۔ یہ تقریب لاس اینجلس میں انتہائی سادگی اور رازداری کے ساتھ منعقد ہوئی۔ جم کیری اور من [...]

Read full article →