پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 4 لاکھ 38 ہزار 636 روپے فی تولہ ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت [...]
