Depository of News

سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

newsdepo.com · world

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 172 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں بتایا [...]

Read full article →